Brailvi Books

فرعون کا خواب
38 - 39
 نہیں ، بلکہ شوگرکے ما ہرین اسے کینسر کے لیے ایندھن قرار دیتے ہیں ۔ اگر اُن بیماریوں  کی فِہۡرِس بنائی جائے جن میں  کہیں  نہ کہیں چینی(SUGAR) کردار ادا کرتی نظر آتی ہے تو یہ خاصی طویل ہے۔چینی دفاعی (یعنی حفاظتی )نظام کو کمزور کرتی ہے جس سے ہر طرح کی بیماریاں  حملہ آور ہوسکتی ہیں۔ یہ نَمکیّات کے توازن میں  خَلَل پیدا کرتی ہے، دانتوں  کو خراب اور کمزور کرتی ہے۔ بال جلد سفید ہونے، کولیسٹرول میں  اضافے اورسر درد کا باعث بنتی ہے۔اگر آپ چینی کا زیادہ استِعمال کرتے ہیں  تو اس کا مطلب ہے کہ’’ وِٹامن سی‘‘ کو خون کے سفید خِلیوں