Brailvi Books

فرعون کا خواب
37 - 39
بڑھ جاتا او ر مٹاپا آتاہے۔
چینی یعنی شوگر کے نقصانات  
    	گنےسے جب ’’ریفائن شوگر ‘‘تیّار کی جاتی ہے تو اُس میں  موجود تمام اہم اجزاء علٰیحَدہ کر دئیے جاتے ہیں  جن کی بدنِ انسانی کو ضَرورت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر وٹامنز، نَمکیّات، پروٹین، اینزائمنر وغیرہ۔ لہٰذا کہا جاتا ہے :’’جو کچھ چینی کی شکل میں  ہم استِعمال کرتے ہیں ، وہ سوائے ہمارے نظام اِنۡہضام کو تباہ کرنے کے اپنے اندر اور کچھ نہیں  رکھتی! ‘‘ لہٰذاسفید چینی جو کہ ے عُمُوماً  بازاروں  میں  دستیاب ہوتی ہے، اِس کی خاص غذائی اہمیت