Brailvi Books

فرعون کا خواب
36 - 39
 میٹھی ڈشوں  وغیرہ کا استِعمال ے عُمُوماً غذاء ًنہیں ، اضافی طور پر  محض تفریحاً  کیا جاتا ہے اورایسا کرنا اپنے ہی ہاتھوں  سے اپنے پاؤں  پر کلہاڑا چلانے کے مترادِف ہے۔ چینی کے زیادہ استعمال کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ یہ ’’اِنسولین‘‘ کی مقدار خون میں  بڑھا دیتی ہے جس سے ’’گروتھ ہارمونز ‘‘ یعنی وہ ہارمونز جو جِسۡم کی نشوونما اور بڑھوتری کے ذمے دار ہوتے ہیں  اُن کی پیداوار رُک جاتی ہے، جس سے جِسۡم کا دِفاعی (یعنی بیماریوں  سے مُقابَلَہ کرنے کا) نظام کمزور ہو جاتا ہے، اِنسُولین جِسۡم میں  چکنائی کا ذخیرہ کرنے کی صَلاحیّت بڑھادیتی ہے جس سے بدن کا وزن