کو ایک مَخصوص مقدار میں اس کی ضَرورت ہوتی ہے جو کہ روٹی چاول،سبزی اورپھلوں وغیرہ کے ذَرِیعۡے ے عُمُوماً پوری ہو جاتی ہے ، اس کیلئے ’’ سفید چینی ‘‘ یا اس کی ڈِشیں استِعمال کرنا ضروری نہیں ہوتا، ہاں جو (LOWSUGARکا)مریض ہو اُسے ڈاکٹر کی ہدایات کے مُطابِق شوگر کا استعمال کرناہو گا۔ اصول یہ ہے کہ کوئی بھی چیز اگر ضرورت سے زیادہ استعمال کی جائے تو وہ نقصان پہنچاتی ہے ، آج کل چینی کا استعمال ضرورت سے زیادہ ہونے لگا ہے اور غیرضروری اشیاء کےذَرِیعۡے چینی بدن میں اُنڈیلی جارہی ہے۔ مَثلاً بوتلوں ، آئیس کریموں ، شربتوں ، مٹھائیوں ، ٹافیوں ،