یا’’سوڈیم بنزانک ایسڈ ‘‘شامل کیا جاتا ہے، ان دونوں کیمکلز کے استعمال سے سانس کی تکلیف ، جلد (SKIN) پر خارِش اورگھبراہٹ کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ۔ نیز کولڈڈرنکس میں کیمیاوی رنگ بھی ڈالے جاتے ہیں جن کے اپنے نقصانات ہیں ۔
رہوں مست وبے خود میں تیری وِلا ۱ میں
پلا جام ایسا پلا یاالٰہی
(وسائلِ بخشش ص ۷۸)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
چینی میٹھا زہر ہے
دنیا بھر میں چینی(SUGAR) کا استعمال ہے، جِسۡم انسانی
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱ ؎مَحبّت