Brailvi Books

فرعون کا خواب
30 - 39
 انسانی دانت رکھا گیاتووہ دانت نَرم اوربُھربُھرا ہو گیا ۔
کولڈڈرنکس سے ہاضمے کی تباہی
       زنگ آلود چیزیں  صاف کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا ’’فاسفورِک ایسڈ ‘‘کولڈڈرنکس میں  ڈالا جاتا ہے، اِس طرح مِعدے میں  تیزابیت پیدا ہوتی ہے،ہضم کا عمل سست پڑتا ہے اورغذا دیر سے ہَضۡم ہوتی ہے۔
کولڈڈرنکس میں  گندی گیس ہوتی ہے
      کولڈڈرنکس میں  گندی گیس، ’’کاربن ڈائی آکسائیڈ‘‘ شامل کی جاتی ہے جس سے بُلبُلے اٹھتے ہیں ، اِن سے عارِضی طور