Brailvi Books

فرعون کا خواب
3 - 39
 جائے۔ اِس طرح فرعون کے حکم سے 12 ہزار یا 70 ہزار لڑکے قَتۡل  کردیئے گئے۔ (تفسیرِخازِن ج۱ص۵۲)
فرعون کااصلی نام کیا تھا؟
     میٹھے میٹھے مَدَنی مُنّو اور مُنّیو! پرانے زمانے میں  ’’مِصۡر‘‘ کے بادشاہوں  کا لَقَب’’فرعون ‘‘ ہوا کرتا تھا، اِسی طرح ’’رُوم‘‘ کے بادشاہوں  کا قَیصَر، ’’فارَس‘‘(ایران) کے بادشاہوں  کا کِسۡریٰ (کس۔را)،’’یمن ‘‘ کے بادشاہوں  کا تُبَّع (تُبْ۔ بَعْ) ’’تُرۡک‘‘ بادشاہوں کاخاقان اور ’’حَبۡشہ‘‘ کے بادشاہوں  کا لقب نجاشی تھا۔مِصۡر کے جتنے بھی بادشاہ گزرے ان سب میں