Brailvi Books

فرعون کا خواب
22 - 39
{۶}انگارا منہ میں  رکھ لیا 
    	 حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام ایک دن فرعون کے پاس ایک چھوٹی سی ڈنڈی سے کَھیل رہے تھے، اچانک آپعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے وہ ڈنڈی فرعون کے سر میں  دے ماری!فرعون اس مار پرسوچ میں  پڑ گیا اورآخِر کار آپ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کو قَتۡل  کرنے کا ارادہ کر لیاتو حضرتِ بی بی آسِیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہابُولیں : اے بادشاہ! غُصّہ مت کر اورخود کو بدبخت نہ کر کیونکہ یہ تو چھوٹا  ہے اگر تُو چاہے تو اس کو آزمالے، میں  تھال میں  سونا اور اَنگارا رکھ دیتی ہوں ، تو دیکھ لے یہ کس کو اُٹھاتا ہے! فرعون اس کیلئے  تیاّر ہوگیا، جب حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنا