الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامدودھ پینے لگے۔ اِس طرح حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی اَمّی جانعلیہا رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنکو اُن کا بِچھڑا ہوا لال مل گیا! ( عجائب القرآن ص ۱۷۱ بتصرف)
موسیٰ علیہ السلام کے ماں باپ کا نام
میٹھے میٹھے مَدَنی منو اور منیو! حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی اَمّی کا نام یوحانذاور ابُو کا نام عمران ہے ،بیان کردہ ایمان اَفۡروز حکایت سے درس ملا کہ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے ۔ جس فرعون نے جس ’’بچے ‘‘