Brailvi Books

فرعون کا خواب
13 - 39
چلا گیا، فرعون اور اُس کی بیوی حضرتِ بی بی آسِیہ(رَضِیَ اللہُ تَعَالی عَنْہاجو کہ بعد میں  حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامپر ایمان لے آئی تھیں ) دونوں  محل میں  بیٹھے نہۡرکا نظارہ کررہے تھے۔ جب اُن دونوں  نے صندوق بَہُتا دیکھا تو نوکروں  کو بھیج کر وہ صندوق منگوا لیا، جب صندوق کھولا گیا تو اس میں  سے ایک نہایت خوبصورت بچہ نکلا۔ فرعون اوربی بی آسیہ دونوں  کے دلوں  میں  اُس بچے کی مَحَبَّت پیدا ہو گئی! حضرتِ بی بی آسِیہرَضِیَ اللہُ تَعَالی عَنْہا نے فرعون سے کہا: