Brailvi Books

فرعون کا خواب
11 - 39
مصیبت اللہ ربُّ الۡعِزّت چاہے تو دَوۡر  ہو جاتی ہے۔آپ  سب اچّھے بچے بن جایئے اوراپنا ذِہۡن بنا لیجئے کہ ہم تو کسی مسلمان کا بُرا دیکھیں  سنیں  نہ بولیں ۔
ہم تو بُرا کسی کا دیکھیں  سنیں  نہ بولیں 
ٍ		اچّھی  ہی بات بولیں  جب بھی زَبان کھولیں 
یعنی ہم کسی بھی مسلمان کا عیب نہ دیکھیں  اور اگر معلوم ہو تب بھی کسی کونہ بتائیں  اور اگرکوئی سُنائے تو سننے سے بھی بچیں  ہر مسلمان کے بارے میں  شریعت کے دائر ے میں  رہ کرصرف اچّھی  بات کریں ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!          صَلَّی اللہُ تَعَالی عَلی مُحَمَّد