فیضانِ نماز |
الْاٰخِرِ وَ الْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَ شَرِّہٖ مِنَ اللہِ تَعَالٰی کے دن پر اوراس پرکہ اچھی اوربری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے وَ الْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ اورموت کے بعد اُٹھائے جانے پر ایمانِ مُجْمَل اٰمَنْتُ بِاللہِ کَمَا ھُوَ بِاَسْمَآئِہٖ وَ صِفَاتِہٖ وَ قَبِلْتُ میں ایمان لایا اللہپر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اوراپنی صفتوں کے ساتھ ہے اورمیں نے جَمِیْعَ اَحْکَامِہٖٓ اِقْرَارٌم بِا للِّسَانِ وَتَصْدِیْقٌمبِا لْقَلْبِ اسکے تمام اَحکام قبول کئے زبان سے اقرارکرتے ہوئے اوردل سے تصدیق کرتے ہوئے