کے در سے فیض پانے کی توفیق عطا فرمائے اور ان مبارک ہستیوں کے صدقے دعوتِ اسلامی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔
اٰمین بجاہِ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
مزارات اولیاء پر لگائے جانے والے تربیتی حلقوں کے موضوعات
حلقہ نمبر1:مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ
حلقہ نمبر2:وضو ،غسل اور تیمم کا طریقہ
حلقہ نمبر 3:نماز کا سبق
حلقہ نمبر 4:نماز کا عملی طریقہ
حلقہ نمبر5:راہِ خدا میں سفر کی اہمیت ( مدنی قافلوں کی تیاری)
حلقہ نمبر6:درست قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ
حلقہ نمبر 7:نیک بننے اور بنانے کا طریقہ(مدنی انعامات)
ہدایات:مدنی حلقہ مزار کے احاطے کے قریب ہوجس میں دو خیر خواہ مقرر کیے جائیں جو دعوت دےکر زائرین کو حلقے میں شرکت کروائیں۔ہرحلقے کے اختتام پر انفرادی کوشش کی جائے اور اچھی اچھی نیتیں کروائی جائیں اور نام و نمبرز مدنی پیڈ پر تحریرکیے جائیں۔