پیر غلام حیدر شاہ جلا لپوریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۳) حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۴)حضرت پیر علامہ معظم الدین مرولویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ(۵)مولانا عبدالحفیظ سلیمانیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (1)(۶)استادالعلماء مولانا غلام قادر بھیروی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
حضرت خواجہ محمدالدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مختصر تذکرہ
حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی (ثانی غریب نواز)رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ولادت باسعادت۱۲۵۳ھ مطابق38۔1837ءمیں سیال شریف ضلع گلزارِطیبہ (سرگودھا پنجاب)میں ہوئی ۔ابتدائی فارسی کتب اپنے والدمحترم سے پڑھیں، پھر کچھ عرصہ مولانا محمد سلیمان اورمولانا فتح محمدآف سلیانہ ضلع جھنگ سے علمی استفادہ کیا، اعلیٰ (آخری)درجات کی کتب اور تکمیلی مرحلہ حضرت خواجہ معظم الدین مرولوی(خلیفہ خواجہ شمس الدین سیالوی ) سے طے فرمایا ۔حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے وصال کے بعد آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہتونسہ شریف خواجہ اللہ بخش تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو خرقۂ خلافت سے نوازا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنے دور ِسجادگی میں آستانِ جنت نشان سیال شریف کے علمی، روحانی اور تربیتی پروگراموں کو پوری دل جمعی سے آگے بڑھایا، آپ کے دورِ سجادگی میں مہمان خانے تعمیر ہوئے، لنگر خانوں میں وسعتیں
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
… تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۶