Brailvi Books

فیضانِ خدیجۃ الکبریٰ
77 - 77
٭…٭…٭…٭…٭…٭


آیۃ الکرسی کی تین۳ برکات
 جو شخص ہر نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے گا اس کو حسب ذیل برکتیں نصیب ہوں گی: 
 (۱) ...وہ مرنے کے بعد جنت میں جائے گا۔
 (۲) ...وہ شیطان اور جن کی تمام شرارتوں سے محفوظ رہے گا۔
 (۳) ...اگر محتاج ہو گا تو چند دنوں میں اس کی محتاجی اور غریبی دُور ہو جائے گی۔ (جنتی زیور، ص۵۸۹)