وَالسَّلَام نے فِرِشتے کے کہنے پر ایک بار پھر سات کنکریاں ماریں تو شیطان نے راستہ چھوڑ دیا ۔ ۱؎ شیطان کو تین مقامات پر کنکریاں مارنے کی یاد باقی رکھی گئی ہے اور آج بھی حاجی ان تینوں جگہوں پر کنکریاں مارتے ہیں ۔
بیٹا قربانی کیلئے تیّار
حضرت ابراہیمعَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامجب حضرتِ اسمٰعیل عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامکو لے کر کوہِ ثَبِیْر پرپہنچے تو انہیں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے حکم کی خبر دی،جس کا ذِکر قراٰنِ کریم میں ان الفاظ میں ہے:
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱ ؎ تفسیرِ خازن ج۴ص۲۴ مُلَخّصًا