وَالسَّلام نے ارشاد فرمایا: اگراللہ عَزَّوَجَلَّنے مجھے اس بات کا حکم دیا ہے تو پھر میں اس کی فرماں برداری کروں گا۔یہاں سے مایوس ہوکر شیطان حضرتِ ا سمٰعیل عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی امّی جان کے پاس آیا اور ان سے پوچھا: ابراہیم آپ کے بیٹے کولے کرکہاں گئے ہیں ؟ حضرت ہاجرہنے جواب دیا: وہ اپنے ایک کام سے گئے ہیں ۔ شیطان نے کہا:وہ انہیں ذَبح کرنے کے لئے لے گئے ہیں ۔ حضرتِ ہاجر ہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَانے فرمایا : کیا تم نے کبھی کسی باپ کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذَبح کرے؟شیطان نے کہا:وہ یہ