Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
41 - 45
 مُنَقّٰی کھانا ہاضمے کے لئے مفید ہے۔ مُنَقّے  کا گُودا پھیپھڑوں کے لئے اِکسیر ہے۔مُنَقّٰی  دوا بھی ہے اور غذا بھی، اس کو  چاہیں تو یونہی یا چاہیں تو چھلکا اتار کر مناسب مقدار میں کھا لیجئے ، مشہور محدث حضرت امام زُہری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی  فرماتے ہیں : جس کو احادیثِ مبارَکہ حفظ کرنے کا شوق ہو وہ (مناسب مقدار میں )مُنَقّٰی کھائے۔  ۱؎ مُنَقّٰی بیج سمیت بھی کھا سکتے ہیں بلکہ مُنَقّیکے بیج معدے کی اصلاح کرتے ہیں ۔مُنَقّے  چند گھنٹے پانی میں بھگو کر رکھ دیجئے پھر ان کا چھلکا اُتار کر گود ا نکا ل لیجئے ۔  مُنَقّے  کا گودا پھیپھڑوں کیلئے اِکسیراور پرانی کھانسی کیلئے مفید ہے ۔ یہ گردے 
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
   ۱؎   الجامع لاَخلاق الراوی ص۴۰۳