وَقت 7سال (یا 13 سال یا اِس سے تھوڑی زائد ) تھی لے کر چلے ۔ شیطان ان کی جان پہچان والے ایک شخص کی صورت میں ظاہر ہوا اورپوچھنے لگا: اے ابراہیم!کہاں کا ارادہ ہے؟ آپ نے جواب دیا :ایک کام سے جارہا ہوں ۔ اُس نے پوچھا:کیا آپ اسمٰعیل کو ذَبح کرنے جارہے ہیں ؟ حضرتِ ابراہیم عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا:کیا تم نے کسی باپ کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذَبح کرے؟شیطان بولا:جی ہاں ، آپ کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ اِسی کام کیلئے چلے ہیں ! آپ سمجھتے ہیں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّنے آپ کو اس بات کا حکم دیا ہے۔ حضرتِ ابراہیم عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ