Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
39 - 45
چُھوہارے (Dried Dates)
	چھوہارا صاف خون پیدا کرتا،بھوک میں اضافہ کرتا اور بدن کو موٹا کرتا ہے،کمر اورگُردے کو طاقت دیتا ہے۔        (کتاب المفردات ص۲۲۲)
اَخروٹ  (Walnut)
	اَخروٹ بدہضمی کو دور کرتا ہے،اَخروٹ کا بھنا ہوا مغز سرد کھانسی کے لئے مفید ہے۔ اخروٹ کو چبا کر داد پر لگایا جائے تو داد کا نشان مٹ جاتا ہے۔ (ایضاً ص۶۸)