| بیٹا ہو توایسا |
مِصری (Rock Sugar) مصری آنکھوں کی بینائی کے لئے مفید ہے۔گرم پانی کے ساتھ بطورِشربت آواز کو صاف کرتی ہے۔آنکھ میں ڈالنے سے جالا کاٹتی ہے۔ (ایضاً ص۴۶۱) جو بات کہو منہ سے وہ اچھی ہو بھلی ہو کھٹی نہ ہو کڑوی نہ ہو ، مصری کی ڈلی ہو (مراٰۃ المناجیح ج۶) ناریل،کھوپرا (Coconut) مصری کے ساتھ ہر روز نہار منہ ایک تولہ کھوپرا کھانا بینائی کو قوت دیتا ہے۔ پیٹ کو نرم کرتا اور بھوک بڑھاتا ہے ۔ کھوپرے کا تیل سر میں لگانے سے بال بڑھتے ہیں اور یہ دماغ کے لئے مفید ہے۔