Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
37 - 45
چلغوزے (Pine Nuts)
	چلغوزہ بلغم دُور کرتا اور بدن کو موٹا کرتا ہے۔بھوک بڑھاتا ہے۔دل اور پٹھوں کو قوت بخشتا ہے۔چھلے ہوئے چلغوزے کا شیرہ بنا کر تھوڑا سا شہد شامل کرکے چاٹنا بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے۔ (ایضاً ص۲۱۱)
مونگ پھلی  (Peanut)
	مونگ پھلی کے بیجوں میں بہت غذائیت ہوتی ہے۔ مونگ پھلی اپنے فوائد میں کاجو اور اَخروٹ وغیرہ سے کم نہیں ہے ۔مونگ پھلی کا تیل روغن زیتون کا عمدہ بدل ہے۔ (ایضاً ص۴۷۶)