| بیٹا ہو توایسا |
سفید چھلکے) دور کرتا ہے اور بال سفید ہونے سے روکتا ہے {14}بادام آنکھوں کی بینائی کے لئے مفید ہے {15} روزانہ رات کو سات دانے بادام اور21دانے کشمش یعنی سوکھے ہوئے انگور (چھوٹے بڑے کوئی سے بھی ہوں )پانی میں بھگو دیجئے اور یہ دونوں چیزیں صبح دودھ کے ساتھ اوراچھی طرح چبا کر کھا لیجئے ، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّدردِ سر دُور ہو گا، قوت حافظہ کیلئے بھی یہ نسخہ مفیدہے{16} اِنجیر اور بادام ملا کر کھانے سے پیٹ کی اکثر بیماریاں دُورہوتی ہیں ۔
زیادہ گر دماغی ہے ترا کام
تو کھایا کر ملا کر شہد بادام