ہڈیوں کے لئے ضروری ہے {5}بادام کھانے سے تیزابیت دور ہوتی اور امراضِ قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے{6}بادام کینسر اور موتیا بند کے خطرے میں کمی کرتا ہے {7}بادام LDL کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے {8}بادام اِجابت صاف لاتا اورقبض دور کرتا ہے{9} بادام کھانے سے موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے {10} بادام بالوں اور جلد (Skin) کے لئے مفید ہے اور رنگت بھی نکھارتا ہے {11}بادام کے تیل کی پابندی سے مالش جلد کی خشکی،کیلوں ، جھریوں اورمسوں کی روک تھام کرتی ہے{12} بادام بال جھڑنے کے مرض کیلئے رکاوٹ ہے {13}بادام بفا(یعنی سر انسانی پر ہونے والی خشکی کے