Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
33 - 45
ٹافیوں وغیرہ کی جگہ مدنی منوں اورمدنی منیوں کو ان کی عمر وغیرہ کے لحاظ سے مناسب مقدار میں یا طبیب کے مشورے کے مطابق پھل اور خشک میوے (ڈرائی فروٹ) کھلائیے اور آپ خود بھی اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی دی ہوئی ان نعمتوں سے فائدہ اٹھا یئے۔ چند خشک میووں کے فوائد پیش خدمت ہیں :
بادام (Almond )
{1}تمام بادام کولیسٹرول سے پاک ہوتے ہیں {2} کڑوے بادام یا ایرانی بادام’’ کینسر ‘‘کی روک تھام کی خصوصیت رکھتے ہیں {3} خشک خوبانی کے بادام  کھانے سے زخم بھرجاتے ہیں {4} بادام  میں ’’کیلشیم ‘‘ہوتا ہے جو کہ