Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
32 - 45
ہائی بلڈپریشر ، دل کی جلن ، معدے کا اَلسر، نیند کے انداز اور اوقات کی تبدیلیاں (یعنی کبھی نیند زیادہ آنا، تو کبھی کم ، بے وقت نیند آنا،سونے کے اوقات میں نیند نہ آنا، معمولی سے شور پر آنکھ کھل جانا وغیرہ ۔) پورے یا آدھے سر میں درد، گھبراہٹ ، مایوسی (ڈپریشن۔ Disappointment) جگر (Liver) اور گردے کی بیماریاں وغیرہ۔ چاکلیٹ کے علاوہ ، کولا ڈرنکس ، چائے ، کافی ، کوکو اور درد دُور کرنے والی گولیوں میں بھی کیفین پائی جاتی ہے ۔ (طب کی کتاب،’’قاتل غذائیں ‘‘ سے ماخوذ)
تو پھرمَدَنی مُنّوں کو کیا کھلائیں ؟
	 صحت کے لئے خطرہ بننے والی کھٹ مٹھی گولیوں اور