کی اشیا ء سالانہ استعمال کرتا ہے۔ (دنیا نیوزآن لائن)
17 قسم کی بیماریوں کا خطرہ
چاکلیٹ میں دیگر اجزا کے علاوہ کیفین (Caffeine) پائی جاتی ہے، ملک چاکلیٹ کے مقابلے میں کالے چاکلیٹ میں چار گنا زیادہ کیفین ہوتی ہے!کیفین وقتی طور پر درد اورتھکن وغیرہ ضرور دُور کرتی ہے مگر اس کا زیادہ استعمال نقصان دِہ ہوتا ہے ۔ کیفین کے عادی افراد میں یہ اَمراض پیدا ہو سکتے ہیں : تھکن ، چڑچڑاپن،باربار پیشاب آنا، پیشاب اور فضلے کے ذریعے کیلشیم زیادہ نکل جانا ، ہاضمے کی خرابیاں ، بڑی آنت میں سوجن، بواسیرکی شدّت ، دل کی دھڑکن میں اضافہ اور بے قاعدگی،