شکر آنے کی بیماری) کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق میں 42ممالک میں بنائے جانے والے بسکٹ، کیک اور جوس کا کیمیائی تجزیہ کیا گیا، کیمیائی مادّے ’’ہائی فرکٹوز سیرپ ‘‘( یعنی شکر کی ایک قسم) سے ذِیابیطس(یعنی میٹھی پیشاب) کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جن ممالک میں بیکری کی چیزیں زیادہ استعمال کی جاتی ہیں وہاں لوگوں میں مرض کی شرح آٹھ فیصد زیادہ تھی! بیکری کی مصنوعات استعمال کرنے والے ممالک میں امریکا سرِفہرست ہے جہاں ہر شخص سالانہ اَوسطاً (Average) 55 پاؤنڈ میٹھی چیزیں استِعمال کرتا ہے جبکہ برطانیہ میں اس کا استعمال سب سے کم ہے جہاں ایک شخص اَوسطاً ایک پاؤنڈ بیکری