Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
29 - 45
ہے، یہی وجہ ہے کہ گاؤ ں گوٹھوں کے بچوں میں دانتوں کی بیماریاں تشویشناک حد تک بڑھتی جا رہی ہیں ۔  (روزنامہ دنیاسے ماخوذ)
 کیک،  بسکٹ، آئس کریم وغیرہ سے پیشاب میں شکرآنے کا مرض۔۔۔۔
     بسکٹ، آئس کریم اور انرجی ڈرنکس میں مٹھاس کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکل دنیا بھر میں ذِیابیطس (Diabetes) کا باعث بن رہے ہیں ۔آکسفورڈ یونیورسٹی (برطانیہ)  میں کی گئی تحقیق کے مطابق غذائی مصنوعات (Food Products) بنانے والی کمپنیاں اپنی مَصنوعات (Products)  کو میٹھا بنانے کے لیے ایسا کیمیکل استعمال کرتی ہیں جو ذِیابیطس(یعنی پیشاب میں