میں چھالوں اورگلے میں تکلیف کا سبب بنتے ہیں ۔
ناقص کھٹ مٹھی گولیوں کی تباہ کاریاں
پاکستان کے گلی محلوں میں بکنے والی اکثر ٹافیاں اور کھٹ مٹھی گولیاں ناقص اور گھٹیا ہوتی ہیں چنانچہ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق منی(یعنی چھوٹی) فیکٹریوں میں ناقِص خام مال سے تیار شدہ گولیاں ٹافیاں بچوں کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب کر رہی ہیں ۔ گھروں میں قائم ان فیکٹریوں میں گولیوں ٹافیوں کی تیاری میں گلوکوز،سکرین اور تیسرے درجے کی (یعنیThird class/Substandard) اشیاء استعمال کی جاتی ہیں ۔تیار گولیوں ٹافیوں کو دِیہاتوں میں ( بھی) سپلائی کیا جاتا