| بیٹا ہو توایسا |
دانتوں کی ٹوٹ پھوٹ اینیمل(Enamel)نامی ایک مضبوط چمک دار تہ دانتوں پر ہوتی ہے جو ان کی حفاظت کرتی ہے، مضر صحت چیز کھانے کے سبب منہ میں بیکٹیریا (یعنی جراثیم)پیدا ہوتے ہیں جو اس تہ کو نقصان پہنچاتے ہیں جس کی وجہ سے دانتوں میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہوجاتی ہے۔ منہ میں چھالے اور گلے میں سوزِش کی ایک وجہ ٹافیاں وغیرہ کھانے کے بعد بچے عموماً دانت صاف نہیں کرتے جس کی وجہ سے مٹھاس دانتوں میں جم جاتی ہے اور جراثیم پلنے شروع ہوجاتے ہیں جو کہ دانتوں میں کیڑا لگنے، منہ