Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
26 - 45
ٹافیاں اور کھٹ مٹّھی گولیاں 
	اکثر  مدنی منے ٹافیاں ، گولیاں ، چاکلیٹ ،گولاگنڈا اور دیگر رنگ برنگی میٹھی چیزیں کھانے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن ان چیزوں کے غیر معیاری (یعنی گھٹیا) ہونے اور ان کے کھانے میں بے احتیاطی برتنے کے سبب ان کے دانتوں ، گلے ،سینے ، معدے اور آنتوں وغیرہ کو نقصان پہنچنے کا خطرہ رہتا ہے ۔ لہٰذا مسلمانوں کو نفع پہنچانے کی نیّت سے ٹافیوں وغیرہ کے بارے میں مختلف ویب سائٹس سے حاصل کردہ طبّی تحقیقات کہیں کہیں الفاظ وغیرہ کی تبدیلی کے ساتھ پیش خدمت ہیں :