Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
24 - 45
 ملا، آپ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامسرخ ریت کے پاس سے گزرے توآپ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامنے اس سے بوریاں بھر لیں جب گھر تشریف لائے تو گھر والوں نے پوچھا یہ کیا ہے ؟  فرمایا:’’یہ سرخ گندم ہیں ۔‘‘ جب انہیں کھولا گیا تو واقِعی سرخ گندُم تھے، جب یہ گندم بوئے گئے تو ان میں جڑ سے اوپر تک گیہوں (یعنی کنک )کی بالیاں لگیں ۔(مُصَنَّف ابن اَبی شَیْبہ ج۷ص ۲۲۸ ) یہ حضرتِ ابراہیم  عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامکا مُعجِزہ ہے۔
ابراھیم عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَام سے کئی کاموں کی شروعات ہوئی
     حضرتِ ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام سے کئی کاموں کی شروعات ہوئی ان میں سے 8یہ ہیں : {۱} سب سے پہلے آپ