Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
22 - 45
عَلَيْهِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامہی اپنے بعد آنے والے سارے انبیائے کرام عَلَیْہمُ السَّلَامکے والِد ہیں ٭ہر آسمانی دین میں آپ ہی کی پیروی اور اِطاعت ہے  ٭ہر دین والے آپ کی تعظیم کرتے ہیں ٭ آپ ہی کی یاد قربانی ہے ٭آپ ہی کی یادگار حج کے اَرکان ہیں ٭آپ ہی کعبہ شریف کی پہلی تعمیر کرنے والے یعنی اسے گھر کی شکل میں بنانے والے ہیں ٭جس پتھر (مقام ابراہیم) پر کھڑے ہوکر آپ نے کعبہ شریف بنایاوہاں قیام اور سجدے ہونے لگے ٭قیامت میں سب سے پہلے آپ ہی کو عمدہ لباس عطا ہوگا اس کے فورا بعد ہمارے حضورِ پاکصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ٭ مسلمانوں کے فوت ہوجانے والے