حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل عَلَیْہِمَا السَّلام کی اِس انوکھی قربانی کی یاد تا قیامت قائم رہے گی اور مسلمان ہر سال بقرہ عید میں مخصوص جانوروں کی قربانیاں پیش کرتے رہیں گے۔ ( قربانی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ’’ابلق گھوڑے سوار‘‘ پڑھئے )
اسمٰعیل کے معنٰی
حضرتِ ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَام بَہُت بڑی عمرتک بے اولاد تھے ، 99 سال کی عمر میں آپ عَلَیْہِمَا السَّلام کو حضرت اسمٰعیل عَلَیْہِ السَّلام عطا کئے گئے۔ ۱؎ حضرتِ ابراہیم عَلَيْهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامبیٹے کی
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱؎ تفسیر قرطبی ج ۵ ص۲۶۵