Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
16 - 45
کعبہ شریف میں آگ کب اور کس طرح لگی؟
	کعبہ شریف میں آگ لگنے اور اُس میں سینگ جل جانے کے تعلُّق سے’’سوانحِ کربلا ‘‘ میں دیئے ہوئے مضمون کی روشنی میں عرض ہے: نواسۂ رسول ، امامِ عالی مقام حضرت امام حسین  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی شہادت کے تقریباً دو سال بعد یزیدِ پلید نے مُسلم بن عُقبہ کو بارہ ہزار یا بیس ہزار سپاہیوں کی فوج د ے کرمدینۃُ المنوَّرہ پر حملہ کرنے بھیجا، ظالم یزید یوں نے مدینہ شریف میں بے انتہا خون ریزی کی، سات ہزار صَحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانسمیت دس ہزار سے زیادہ افراد کو شہید کیا، اہلِ مدینہ کے گھر لوٹ لئے، انتہائی شَرْمناک حرکتیں کیں ، یہاں تک کہ