Brailvi Books

باطنی بیماریوں کی معلومات
2 - 341
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ                                	وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
نام کتاب		:		باطنی بیماریوں کی معلومات
پیش کش		:		مجلس المدینۃ العلمیۃ (بیانات ورسائل دعوتِ اسلامی)
سن طباعت	:		شعبان المعظم ۱۴۳۵ہجری بمطابق جون ۲۰۱۴ء
تعداد		:		
ناشر		:		مکتبۃ المدینہ باب المدینہ (کراچی)
تصدیق نامہ
تاریخ:۱۲شعبان المعظم۱۴۳۵ھ                                                                                    حوالہ نمبر:۱۹۴
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰی اَلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
باطنی بیماریوں کی معلومات
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)پر مجلس تفتیش کُتُب و رَسائل کی جانِب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے مطالب ومفاہیم کے اعتبار سے مقدور بھرمُلاحَظَہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کِتابت کی غَلَطیوں کا ذِمَّہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیش کُتُب ورسائل(دعوتِ اسلامی)
2014-06-03
Email: ilmia@dawateislami.net 
www.dawateislami.net 
مدنی التجاء: کسی اور کو یہ ـکتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔