Brailvi Books

بعدِ فجرمدنی حلقہ
9 - 46
 سے دیکھ کر ان کی تفسیر بیان کی جائے۔
٭ اگر صِرَاطُ الْـجِنَان میں کسی مَقام پر تفسیر طویل ہو تو عام طور پر 3 آیات کے مُطابِق جس قَدْر صفحات بنتے ہوں اسی قَدْر پڑھ لیجئے۔
٭ پھر دوبارہ خطبہ پڑھے بغیر فیضانِ سنّت کے ترتیب وار 4 صفحات پڑھ کر سنائیے۔
٭ اس کے بعد اجتماعی طور پر شجرۂ قادریہ رضویہ عطاریہ (مَنْظُوم)پڑھا جائے۔ (چاہے طرز میں پڑھیں یا بغیرطرز کے )
٭ اِشْرَاق و چاشت میں اگر کچھ وَقْت باقی ہو تو شجرۂ شریف کے اوراد و وظائف کی ترکیب بنا لی جائے۔ 
٭ اِشْرَاق و چاشت کا وَقْت (1)شروع ہوتے ہی نَمازِ اِشْرَاق و چاشت ادا کی جائے اور مُـخْتَصَر دُعا کی جائے۔
٭ آخِر میں مُبَلِّغ اِسْلَامی بھائی سب سے خندہ پیشانی سے مُلَاقَات کریں۔ 
مدنی حلقہ مسجد میں لگانے کی حکمت
مَسْجِد اللہ پاک کا مُبارَک گھر ہے ، جس میں مسلمان اپنے کریم و رحیم رب کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوتے ہیں ، جب کوئی شخص اس میں داخِل ہوتا ہے تو بَہُت سارے گناہوں 



________________________________
1 -     سُورَج طُلُوع ہونے کے کم از کم 20 یا 25 مِنَٹ بعد سے لے کر ضَحْوَۂ کُبریٰ تک نَمازِ اِشْرَاق کا وَقْت رہتا ہے۔جبکہ نَمازِ چاشت کا وَقْت آفتاب بُلَند ہونے سے زَوال یعنی نِصْفُ النَّہَار شَرْعِی تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھے پڑھے۔(بہار شریعت ، سنن و نوافل کا بیان ، ۱ / ۶۷۶( نَمازِ اِشْرَاق کے فوراً بعد بھی چاہیں تو نَمازِ چاشت پڑھ سکتے ہیں۔(مدنی پنج سورہ ، ۲۷۷-۲۷۸ملتقطاً)