Brailvi Books

بدشگونی
110 - 127
ہیں  :
٭لَنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوْلٰىنَا ۚ وَعَلَی اللہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوۡنَ ﴿۵۱﴾
(ہمیں  نہ پہنچے گی مگر جو ہمارے لییاﷲنے لکھ دی وہ ہمارا مولٰی،اوراﷲہی پر بھروسا کرنالازم)(پ۱۰،التوبۃ :۵۱)
٭ حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیۡلُ ﴿۱۷۳﴾(اﷲہمیں  کافی ہے اور کیا اچھا بنانے والا)(پ۴،اٰل عمران :۱۷۳)
٭اَللّٰهُمَّ لَا يَاْتِيْ بِالْحَسَنَاتِ اِلَّا اَنْتَ، وَلَا يَذْهَبُ بِالسَّيِّئَاتِ اِلَّا اَنْتَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ. (الہٰی!اچھی باتیں  کوئی نہیں  لاتا تیرے سوا اور بُری باتیں  کوئی دور نہیں  کرتا تیرے سوا اور کوئی زور طاقت نہیں  مگر تیری طرف سے)
(مصنف ابن ابی شیبہ ،کتاب الدعائ،باب مایقول الرجل اذا تطیرہ،۷/۸۷،حدیث:۱،۲)
٭ اَللّٰهُمَّ لَا طَيْرَ اِلَّا طَيْرُك، وَلَا خَيْرَ اِلَّا خَيْرُك، وَلَا اِلٰہَ غَيْرُك. ‘‘ الہٰی! تیری فال فال ہے اور تیری ہی خیرخیر اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔)(مصنف ابن ابی شیبہ ،کتاب الدعائ،باب مایقول الرجل اذا نعق الغراب،۷/۱۴۲،حدیث:۱)(فتاویٰ رضویہ، ۲۹/۶۴۵)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! 	صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
	اَ لْحَمْدُللّٰہعَزَّوَجَلَّ! نیکی کی دعوت کا مَدَنی کام  جاری رکھنے کے لئے تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی سنّتوں  بھرے اجتماعات،مَدَنی