تاجرانبیاء،صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہو گا۔(1)
1. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الْمُؤْمِنَ الْمُحْتَرِفَ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّپیشہ ور( کام کاج کرنے والے ) مومن کو پسند فرماتا ہے۔(2)
2. مَنْ اَمْسٰی کَالًّا مِنْ عَمَلِ یَدَیْهِ اَمْسٰی مَغْفُوْرًا لَه یعنی جو اپنے ہاتھ کے کام سے تھک کر شام کرتاہے وہ مغفرت یافتہ ہوکر شام کرتاہے۔(3)
3. مَنْ طَلَبَ الدُّنْيَا حَلَالًا اِسْتِعْفَافًا عَنِ الْمَسْئَلَةِ وَسَعْيًا عَلٰی اَھْلِهٖ وَتَعَطُّفًا عَلٰی جَارِهٖ لَقِیَ اللهَ وَ وَجْهُهُ كَالْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ یعنی جس نے خود کو سوال سے بچانے ،اپنے اہلِ خانہ کے لئے بھاگ دوڑ کرنے اور اپنے پڑوسی پر مہربانی کرنے کے لئے حلال طریقے سےدُنیا طلب کی وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کا چہرہ چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوگا۔(4)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کے پیشے
کسبِ حلال نہ صرف ایک باعثِ فضیلت عمل ہے بلکہ کئی انبیائے کرام عَلَیْہِمُ
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1…ترمذی،کتاب البيوع،باب ماجاء فی التجاروتسمية النبی اياھم،۳/۵،حديث:۱۲۱۳
2…معجم الاوسط،۶/۳۲۷، حديث:۸۹۳۴
3…معجم الاوسط،۵/۳۳۷، حديث:۷۵۲۰
4…مصنف ابن ابی شيبة،کتاب البيوع والاقضية،باب فی التجارة…الخ،۵/۲۵۸،حديث:۷