Brailvi Books

اسلاف کا اندازِ تجارت
64 - 67
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                          زکوۃ کس طرح نکالی جائے
سب سے پہلے زکوۃ واجب ہونے کی قمری تاریخ کا تعین کر لیں۔زکوۃ واجب ہونے کی قمری/اسلامی تاریخ
اِس تاریخ کو ملکیت میں موجود قابل زکوۃ اثاثوں کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق مالیت کا   تَعَیُّن درجِ ذیل طریقے سے کیجئے،ضروری اموالِ زکوۃ چارٹ میں درج کردئے گئے ہیں۔

 قابل زکوۃ اثاثوں کی مالیت                        رقم                     وہ رقم جو زکوۃ کی رقم سے الگ کرنی ہے/Liablities
1     سونا                            سونا (زیورات)	                                       اگر قرضہ لیا ہوا ہے
2   چاندی(زیورات)		                                                                 مکان ،دکان اشیاء کی واجب الادا قسطیں
3     کرنسی ملکی وغیر ملکی کرنسی موجودہ ریٹ		کمیٹی(BC)کے بقایا جات(جبکہ یہ کمیٹی مل چکی ہو)
بینکوں میں جمع شدہ رقم (علاوہ سود)		یوٹیلیٹی بلز، بجلی، گیس وغیرہ اگر سال پورا ہونے سے پہلے آچکے ہوں۔