Brailvi Books

عقیدۂ آخرت
41 - 41
ماخذ و مراجع 

***	قرآن پاک	کلام باری تعالیٰ	***
نمبر شمار	کتاب	مصنف /مؤلف/متوفی	مطبوعہ
1	کنزالایمان	اعلیٰ  حضرت امام احمد رضا خان  متوفی۱۳۴۰ھ	مکتبۃ المدینہ،کراچی۱۴۳۲ھ
2	تفسیر خازن	علامہ علاء الدین علی بن محمد بغدادی متوفی ۷۴۱ھ	مطبعہ میمنیہ، مصر ۱۳۱۷ھa
3	صحیح البخاری	امام محمد بن اسماعیل بخاری متوفی۲۵۶ھ	دارالکتب العلمیہ۱۴۱۹ھ
٭…٭…٭


نزع کےوقت ایمان لانے کا حکم
جب زندگی کا وقت پورا ہو جاتا ہے اُس وقت حضرت عزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام قبضِ روح کے لیے آتے ہیں اور اُس شخص کے دہنے بائیں جہاں تک نگاہ کام کرتی ہے فرشتے دکھائی دیتے ہیں ، مسلمان کے آس پاس رحمت کے فرشتے ہوتے ہیں اور کافر کے دہنے بائیں عذاب کے۔اُس وقت ہر شخص پر اسلام کی حقّانیت آفتاب سے زیادہ روشن ہو جاتی ہے مگر اُس وقت کا ایمان معتبر نہیں، اس لیے کہ حکم اِیمان بالغیب کا ہے اور اب غیب نہ رہا بلکہ یہ چیزیں مشاہد ہوگئیں۔(بہار شریعت، ۱/۹۸-۱۰۰)