Brailvi Books

الوظیفۃ الکریمہ
20 - 45
پڑھے۔(1)
{19}يَا حَىُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ فَلَا تَكِلْنِىْۤ اِلٰى نَفْسِىْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّاَصْلِحْ لِىْ شَاْنِىْ كُلَّهٗ (2)   ایک ایک بار،سب کام بنیں۔
{20}اَللّٰهُمَّ خِرْلِیْ وَاخْتَرْلِیْ  اِلٰیۤ اِخْتِیَارِیْ (3) سات سات بار، دن رات کے ہر کام کے لئے استخارہ ہے۔ 
{21}سَيِّدُ الْاِسْتِغْفَارِایک ایک یاتین تین بار، گناہ معاف ہوں  اور اس دن رات میں  مرے تو شہید،وہ یہ ہے:
	اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّي لَا اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ خَلَقْتَنِيْ وَاَنَا عَبْدُكَ  وَاَنَا عَلٰی عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ وَأَبُوْۤءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْۤءُ لَکَ بِذَنْبِۢیْ فَاغْفِرْ لِي فَاِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ (4)
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1…سنن ابی داود،کتاب الصلوۃ،کتاب الوتر،باب فی الاستعاذۃ، الحدیث:۱۵۵۵،ج۲،ص۱۳۳
2…ترجمہ:اے حی! اے قیوم! تیری رحمت کے ساتھ میں تجھ سے فریاد کرتا ہوں کہ ایک پل کیلئےبھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے تمام حال کو درست کردے۔
3…ترجمہ: اے اللہ عزوجل میرے لیے بہترمعاملہ مقدر فرما اور اس میں بھلائی عطافرما اور مجھے میرے نفس کے سپرد نہ فرما۔(کشف الخفاء،حرف الخاء المعجمۃ،الحدیث:۱۲۷۴،ج۱،ص۳۵۲)
4 …ترجمہ:الٰہی عزوجل تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اورمیں تیرابندہ ہوں اور بقدر ِ طاقت تیرے عہد وپیمان پر قائم ہوں میں اپنے کئے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور تیری نعمت کا جو مجھ پر ہے اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوںمجھے بخش دے کہ تیرے سوا کوئی گناہ نہیں بخش سکتا۔
(السنن الکبرٰی للنسائی،کتاب عمل الیوم واللیلۃ ، الحدیث: ۱۰۴۱۷ ، ج۶ ، ص۱۵۰ وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، باب مایقول اذا اصبح،الحدیث:۴۳،ص۲۲)