Brailvi Books

عُشر کے اَحکام
37 - 46
پھل:ربیع کے پھلوں میں مالٹا،لوکاٹ ،بیر،امرود،سیب، چیکو،انار، ناشپاتی، آم لوک (جاپانی پھل)،سنگترا، پپیتا ،اورناریل شامل ہیں ۔عموماً شہد بھی ربیع کی فصل کے ساتھ ہی حاصل کیا جاتاہے۔
دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کیجیے
     الحمد للہ عزوجل تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی 30 سے زیادہ شعبہ جات میں مَدَنی کام کررہی ہے ۔برائے کرم! اپنی زکوٰۃوعُشراور صدقات وخیرات دعوتِ اسلامی کو دینے کے ساتھ ساتھ اپنے رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور دوستوں پربھی انفِرادی کوشِش فرما کر ان کے زکوۃ وعشر اوردیگر عَطِیّات دعوت اسلامی کے مَدَنی مرکز پر پہنچاکریا کسی ذمّہ دار اسلامی بھائی کو دے کر یا مَدَنی مرکز پر فون کرکے کسی اسلامی بھائی کو طلب فرماکرانہیں عنایت فرمادیجئے۔اللہ عزوجل آپ کاسینہ مدینہ بنائے۔ ٰ ٰامین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 

عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ محلہ سوداگران ، پرانی سبزی منڈی ، باب المدینہ کراچی، پاکستان 

فون : 4921389-91

www.dawateislami.net / www.dawateislami.org
Flag Counter