Brailvi Books

تلاوت کی فضیلت
47 - 49
 باندھے اُس کے لئے ہر پیچ پر ایک نیکی ہے۔(جَمْعُ الْجَوامِع لِلسُّیُوْطِیّ  ج۵ ص۲۰۲ حدیث ۱۴۵۳۶){7}  دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 312  صَفحات کی کتاب ،بہارِ شریعتحصّہ16 صَفْحَہ 303پر ہے:عمامہ کھڑے ہوکر باندھے اور پاجامہ بیٹھ کر پہنے، جس نے اس کا الٹا کیا  (یعنی عمامہ بیٹھ کر باندھا اور پاجامہ کھڑے ہو کرپہنا)وہ ایسے مرض میں مبتَلا ہوگا جس کی دوا نہیں {8} مناسِب یہ ہے کہ عمامے کا پہلا پیچ سر کی سیدھی جانب جائے۔(فتاوٰی رضویہ ج۲۲ص ۱۹۹ )  {9} خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحمَۃٌ لّلْعٰلمینصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم کے مبارَک عِمامے کا شِملہ عُمُوماً پُشت(یعنی پیٹھ مبارک) کے پیچھے ہوتا تھا اور کبھی کبھی سیدھی جانب ، کبھی دونوں کندھوں کے درمِیا ن دو شملے ہوتے ، اُلٹی جانب شملہ کا لٹکاناخلافِ سنّت ہے۔ (اشعۃ اللّمعات ج۳ ص ۵۸۲) {10} عمامے کے شملے کی مقدارکم از کم چار انگل اور زیا دہ سے زیا دہ(آدھی پیٹھ تک یعنی تقریباً) ایک ہاتھ(فتاوٰی رضویہ ج ۲۲ ص ۱۸۲) { 11 } عمامہ قبلہ رُو کھڑے کھڑے