(۴۴)مَحْدُوْدٌ : ھُوَمَایَکُوْنُ لَہُ حَدٌ مُعَیَّن نَحْوُ جَلَسْتُ فِی الدَّارِ
ترجمہ:ظرف مکاں محدود وہ ظرف مکان ہے جس کیلئے کوئی معین حد ہو ۔ جیسے
(۴۵) اَلْمَفْعُوْلُ لَہٗ: ھُوَ ِاسْمُ َماِلأَجْلِہٖ یَقَعُ اْلفِعْلُ الْمَذْکُوْرُ قَبْلَہٗ وَیُنْصَبُ بِتَقْدِیْرِ الَّلامِ نَحْوُ ضَرَبْتُہ، تَادِیْبًاأَيْ لِلتَّادِیْبِ
ترجمہ:مفعول لہ سے مراداس چیز کا اسم ہے جس کے سبب ماقبل ذکرکردہ فعل واقع ہو۔ جیسے ضَرَبْتُہ، تَادِیْبًا
وضاحت: اس مثال میں تَادِیْبًا مفعول لہ ہے جس کے حصول کیلئے مارنے کا فعل واقع ہوا ہے ۔سببیت عام ہے چاہے اس کا حصول ہوجیسے مثال مذکور میں..یا.. اس کاوجود جیسے
قَعَدْتُّ عَنِ الْحَرَبِ جُبُنًا
(۴۶)اَلْمَفْعُوْلُ مَعَہ، : ھُوَ مَا یُذْکَرُ بَعْدَ الْوَاوِ بِمَعْنَی مَعْ