Brailvi Books

سنتیں اور آداب
105 - 123
فرماتے ہیں کہ جب بندہ بیٹھے تو سنّت ہے کہ اپنے جوتے اتار لے۔
 (سنن ابی داؤد ،کتاب اللباس ،باب فی الانتعال،،الحدیث۴۱۳۸، ج ۴،ص۹۵)
    (۴) جوتا پہننے سے پہلے جھاڑ لیں تاکہ کیڑا یا کنکر وغیرہ ہوتو نکل جائے۔

    (۵) استعمالی جوتا الٹا پڑا ہوتو سیدھا کردیجئے ورنہ فقروتنگ دستی کا اندیشہ ہے ۔
 (سنی بہشتی زیور ،حصہ ۵،ص۶۰۱)
Flag Counter