Brailvi Books

شرحِ شجرہ قادِریہ رضویہ عطاریہ
2 - 216
		بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ؕ

نام کتاب		: شرحِ شجرہ قادریہ رضویہ عطّاریہ 

پیش کش		: شعبہ اصلاحی کتب ( اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ)

سِنِ طَباعت	:   ۸ ربیعُ الغوث ۱۴۲۹ ھ، 15اپریل 2008؁

ناشِر		:    مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)

                                                                تصدیق نامہ

تاریخ		:    ۸ربیع الثانی۱۴۲۹ھ                حوالہ: ۱۵۴



الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین 

تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب

 				'' شرحِ شجرہ قادریہ رضویہ عطّاریہ ''

(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔

       		  مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)

                      15 - 04 - 2008



 			E.mail:ilmia26@yahoo.com 

 	www.dawateislami.netPh:4921389-90-91 Ext:1268

 		مَدَنی التجاء: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔