میدان جہاد سے بھاگا ہوا ہو۔ (1)
{6}تسبیح فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا: سُبْحَانَ اللّٰہ 33 بار، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ 33بار، اَللّٰہُ اَکْبَر 33باریہ 99 ہوئے،آخر میں لَآ اِلٰـہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہ ٗ لَہُ الْمُلْکُوَلَہُ ا لْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ط (2)
ایک بارپڑھ کر 100 کا عدد پورا کر لے۔ فضیلت: پڑھنے والے کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں ۔(3)
________________________________
1 - مُصَنَّف عَبْد الرَّزّاق ج۲ص۱۵۴رقم۳۲۰۱
2 - ترجمہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ویگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں ،اسی کا ملک ہے، اُسی کی حمد ہے ۔ وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
3 - مسلم ص۳۰۱حدیث۵۹۷