پنج وقتہ نمازوں کی سنن ونوافل سے فراغت کے بعد ذیل کے اوراد پڑھ لیجئے، سہولت کے لیے نمبر ضرور دئیے ہیں مگر ان میں ترتیب شرط نہیں ہے ۔
{4}’’اَیَۃُ الْکُرْسِی‘‘ایک ایک بار پڑھنے والا مرتے ہی داخل جنت ہو۔(1)
{5} اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ ط(2)تین تین بار پڑھئے، فضیلت: پڑھنے والے کے گناہ معاف ہوں اگرچہ وہ
________________________________
1 - شُعَبُ الْاِیْمَان ج۲ص۴۵۸حدیث ۲۳۹۵
2 - ترجمہ :میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے مُعافی مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے اوراس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں ۔